سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ استغفار کا بیان ۔ حدیث 1549

اللہ سے پناہ طلب کرنے والی چیزیں

راوی: ابراہیم بن موسی , عیسی , عبداللہ بن سعید , مولی بن ابوایوب , ابوالیسر

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی الرَّازِيُّ أَخْبَرَنَا عِيسَی عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدٍ حَدَّثَنِي مَوْلًی لِأَبِي أَيُّوبَ عَنْ أَبِي الْيَسَرِ زَادَ فِيهِ وَالْغَمِّ

ابراہیم بن موسی، عیسی، عبداللہ بن سعید، مولیٰ بن ابو ایوب، حضرت ابوالیسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہی روایت ایک دوسری سند کے ساتھ مروی ہے اس میں یہ لفظ زائد ہے کہ میں تیری پناہ چاہتا ہوں غم سے۔

یہ حدیث شیئر کریں