استغفار کا بیان
راوی: محمد بن مسلمہ , ابن وہب , لیث بن سعد , حنین بن ابی حکیم عقبہ بن عامر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ الْمُرَادِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّ حُنَيْنَ بْنَ أَبِي حَکِيمٍ حَدَّثَهُ عَنْ عَلِيِّ بْنِ رَبَاحٍ اللَّخْمِيِّ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أَقْرَأَ بِالْمُعَوِّذَاتِ دُبُرَ کُلِّ صَلَاةٍ
محمد بن مسلمہ، ابن وہب، لیث بن سعد، حنین بن ابی حکیم حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے مجھ کو رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر نماز کے بعد معوذات (قُل اَعُوذُ بِرَبِ الفَلَقِ اور قُل اَعُوذُ بِرَبِ النَاسِ) پڑھنے کا حکم دیا۔