قرائت میں کس طرح سے ترتیل کرنا مستحب ہے
راوی: محمد بن سلیمان , وکیع , محمد بن سلیمان انباری
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ قَالَ قَالَ وَکِيعٌ وَابْنُ عُيَيْنَةَ يَعْنِي يَسْتَغْنِي بِهِ
محمد بن سلیمان، وکیع، محمد بن سلیمان انباری کہتے ہیں کہ وکیع اور ابن عیینہ نے یستغنی بالقرآن نقل کیا ہے۔