سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 143

ناک میں پانی ڈال کر جھڑ

راوی: محمد بن یحیی , بن فارس , ابوعاصم , ابن جریج

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ فَارِسٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَ فِيهِ إِذَا تَوَضَّأْتَ فَمَضْمِضْ

محمد بن یحیی بن فارس، ابوعاصم، ابن جریج نے یہی حدیث بیان کی اس میں یہ اضافہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب وضو کرو تو کلی ضرور کیا کرو۔

یہ حدیث شیئر کریں