سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 137

اعضائے وضو کو ایک ایک مرتبہ دھونا

راوی: مسدد , یحیی , سفیان , زید بن اسلم , عطاء بن یسار

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَلَا أُخْبِرُکُمْ بِوُضُوئِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَوَضَّأَ مَرَّةً مَرَّةً

مسدد، یحیی، سفیان، زید بن اسلم، حضرت عطاء بن یسار رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا کہ کیا میں تم کو نہ بتاؤں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وضو کیسے ہوتا تھا؟ اور اس کے بعد انہوں نے وضو کیا ایک ایک مرتبہ۔

یہ حدیث شیئر کریں