سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 132

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وضو کی کیفیت کا بیان

راوی: سن بن علی , یزید بن ہارون , عباد بن منصور , عکرمہ , بن خالد , سعید بن جبیر ابن عباس

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا عَبَّادُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ عِکْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَأَی رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ فَذَکَرَ الْحَدِيثَ کُلَّهُ ثَلَاثًا ثَلَاثًا قَالَ وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ وَأُذُنَيْهِ مَسْحَةً وَاحِدَةً

حسن بن علی، یزید بن ہارون، عباد بن منصور، عکرمہ، بن خالد، سعید بن جبیر حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو وضو کرتے ہوئے دیکھا ہے ( ابوداؤد رحمہ اللہ تعالی علیہ کہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے) حدیث ذکر کی اور اس میں تمام اعضائے وضو کو تین تین مرتبہ دھونا ذکر کیا اور کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سر اور کانوں کا ایک ہی مسح کیا تھا۔

Narrated Abdullah ibn Abbas:
Sa'id ibn Jubayr reported: Ibn Abbas saw the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) performed ablution. He narrated the tradition which says that he (the Prophet) performed each detail of ablution three times. He wiped his head and ears once.

یہ حدیث شیئر کریں