سر درا توں میں جماعت معاف ہونے کا بیان
راوی: عثمان بن ابی شیبہ , فضل بن دکین , زہیر , ابوزبیر , جابر
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُکَيْنٍ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ کُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَمُطِرْنَا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِيُصَلِّ مَنْ شَائَ مِنْکُمْ فِي رَحْلِهِ
عثمان بن ابی شیبہ، فضل بن دکین ، زہیر، ابوزبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک سفر میں ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے اتنے میں بارش ہونے لگی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے جس کا دل چاہے اپنے ٹھکانے پر نماز پڑھ لے،