بارش کے دن جمعہ کو جانے کا بیان
راوی: محمد بن مثنی , عبدالاعلی , سعید , ابوملیح
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ صَاحِبٍ لَهُ عَنْ أَبِي مَلِيحٍ أَنَّ ذَلِکَ کَانَ يَوْمَ جُمُعَةٍ
محمد بن مثنی، عبدالاعلی، سعید، حضرت ابوملیح سے روایت ہے کہ یہ جمعہ کا دن تھا