سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 1050

نماز جمعہ قضا ہوجانے کا کفارہ

راوی: حسن بن علی , یزید بن ہارون , ہمام , قتادہ , قدامہ بن برہ , سمرہ بن جندب

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ قُدَامَةَ بْنِ وَبَرَةَ الْعُجَيْفِيِّ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ تَرَکَ الْجُمُعَةَ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ فَلْيَتَصَدَّقْ بِدِينَارٍ فَإِنْ لَمْ يَجِدْ فَبِنِصْفِ دِينَارٍ قَالَ أَبُو دَاوُد وَهَکَذَا رَوَاهُ خَالِدُ بْنُ قَيْسٍ وَخَالَفَهُ فِي الْإِسْنَادِ وَوَافَقَهُ فِي الْمَتْنِ

حسن بن علی، یزید بن ہارون، ہمام، قتادہ، قدامہ بن برہ، حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص کسی عذر کے بغیر نماز جمعہ کو ترک کر دے تو اس کو چاہیے کہ ایک دینار صدقہ کرے اگر ایک دینار نہ دے سکتا ہو تو آدھا دینار صدقہ کرے ابوداؤد فرماتے ہیں کہ اسی طرح خالد بن زید نے بھی روایت کیا ہے مگر سند میں اختلاف اور تین میں اتفاق کے ساتھ۔

Narrated Samurah ibn Jundub:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone omits the Friday prayer without excuse, he must give a dinar in alms, or if he does not have as much, then half a dinar.

یہ حدیث شیئر کریں