سجدہ سہو کے بعد تشہد پڑھ پھر سلام پھیرے
راوی: محمد بن یحیی , فارس , محمد بن عبداللہ بن مثنی , اشعث , محمد بن سیرین , خالد عمر ان بن حصین
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ فَارِسٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُثَنَّی حَدَّثَنِي أَشْعَثُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ خَالِدٍ يَعْنِي الْحَذَّائَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَبِي الْمُهَلَّبِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی بِهِمْ فَسَهَا فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ ثُمَّ تَشَهَّدَ ثُمَّ سَلَّمَ
محمد بن یحیی، فارس، محمد بن عبداللہ بن مثنی، اشعث، محمد بن سیرین، خالد حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز پڑھائی اس میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کچھ بھول گئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو سجدے کئے اس کے بعد تشہد پڑھا اور پھر سلام پھیرا۔
Narrated Imran ibn Husayn:
The Prophet (peace_be_upon_him) led them in prayer and forgot something, so he made prostrations and uttered the tashahhud, then gave the salutation.