دو رکعتوں کے بعد تشہد پڑھے بغیر اٹھ جانا
راوی: عمرو بن عثمان , بقیہ , شعیب نے زہری
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنَا أَبِي وَبَقِيَّةُ قَالَا حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ بِمَعْنَی إِسْنَادِهِ وَحَدِيثِهِ زَادَ وَکَانَ مِنَّا الْمُتَشَهِّدُ فِي قِيَامِهِ قَالَ أَبُو دَاوُد وَکَذَلِکَ سَجَدَهُمَا ابْنُ الزُّبَيْرِ قَامَ مِنْ ثِنْتَيْنِ قَبْلَ التَّسْلِيمِ وَهُوَ قَوْلُ الزُّهْرِيِّ
عمرو بن عثمان، بقیہ، شعیب نے زہری سے اسی طرح روایت کرتے ہوئے یہ اضافہ کیا ہے کہ ہم میں سے کچھ لوگوں نے کھڑے کھڑے تشہد پڑھا ابوداؤد رحمہ اللہ تعالی علیہ کہ ابن الز بیر نے بھی سلام سے پہلے اسی طرح دو سجدے کئے تھے جب وہ دو رکعتیں پڑھ کر کھڑے ہو گئے تھے اور یہی زہری کا قول ہے۔