ہاتھوں کو دھوئے بغیر پانی کے برتن میں ڈالنا
راوی: مسدد , عیسیٰ بن یونس , اعمش , صالح , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْنِي بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا وَلَمْ يَذْکُرْ أَبَا رَزِينٍ
مسدد، عیسیٰ بن یونس، اعمش، صالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہی حدیث (ایک دوسری سند کے ساتھ) مروی ہے اس میں مرتین اوثلٰثاً ہے اور اس میں ابورزین کا ذکر نہیں ہے۔