سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 1022

شک چھوڑنے اور یقین پر عمل کرنے کا بیان

راوی: محمد بن عبدالعزیز , ابی رزمہ , فضل بن موسی , عبداللہ بن کیسان ابن عباس

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رِزْمَةَ أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ کَيْسَانَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمَّی سَجْدَتَيْ السَّهْوِ الْمُرْغِمَتَيْنِ

محمد بن عبدالعزیز، ابی رزمہ، فضل بن موسی، عبداللہ بن کیسان حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سجدہ سہو کا نام مرغمتین رکھا تھا (یعنی شیطان کی ذلت و رسوائی کا باعث)

Narrated Abdullah ibn Abbas:
The Prophet (peace_be_upon_him) named the two prostrations of forgetfulness disgraceful for the devil.

یہ حدیث شیئر کریں