وسطی اور اس کے برابر والی انگلی میں انگوٹھی پہننے کی ممانعت کے بیان میں
راوی: ابن مثنی ابن بشار محمد بن جعفر , شعبہ , عاصم بن کلیب ابوبردہ علی بن ابی طلاب ابوبردہ
و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَاصِمِ بْنِ کُلَيْبٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا بُرْدَةَ قَالَ سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ قَالَ نَهَی أَوْ نَهَانِي يَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَکَرَ نَحْوَهُ
ابن مثنی ابن بشار محمد بن جعفر، شعبہ، عاصم بن کلیب حضرت ابوبردہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن ابی طالب سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا یا مجھے منع فرمایا پھر مذکورہ حدیث کی طرح نقل فرمائی۔
'Ali b. Abu Talib reported that he (Allah's Apostle) forbade or forbade me the rest of the hadith is the same.