چاندی کی انگوٹھی اور حبشی نگینہ کا بیان میں
راوی: زہیر بن حرب , اسمعیل بن ابی اویس , سلیمان بن بلال , یونس بن یزید یونس بن یزید
و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنِي إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَ حَدِيثِ طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَی
زہیر بن حرب، اسماعیل بن ابی اویس، سلیمان بن بلال، یونس بن یزید حضرت یونس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن یزید سے اسی سند کے ساتھ طلحہ بن یحیی کی حدیث کی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔
This hadith has been narrated on the authority of Yunus b. Yazid with the same chain of transmitters.