صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 98

یہود ونصاری کو جزیرہ العرب سے نکالنے کے بیان میں

راوی: زہیر بن حرب , روح بن عبادہ , سفیان ثوری , سلمہ بن شبیب , حسن بن اعین , معقل ابن عبیداللہ , ابوالزبیر

و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ح و حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ حَدَّثَنَا مَعْقِلٌ وَهُوَ ابْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ کِلَاهُمَا عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ

زہیر بن حرب، روح بن عبادہ، سفیان ثوری، سلمہ بن شبیب، حسن بن اعین، معقل ابن عبیداللہ، حضرت ابوالزبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند کے ساتھ اسی طرح حدیث منقول ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Zubair with the same chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں