قالینوں کے جواز کے بیان میں
راوی: قتیبہ بن سعید , عمرو ناقد , اسحاق بن ابراہیم , عمرو , قتیبہ اسحق , سفیان , ابن منکدر , جابر
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَاللَّفْظُ لِعَمْرٍو قَالَ عَمْرٌو وَقُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا وَقَالَ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا تَزَوَّجْتُ أَتَّخَذْتَ أَنْمَاطًا قُلْتُ وَأَنَّی لَنَا أَنْمَاطٌ قَالَ أَمَا إِنَّهَا سَتَکُونُ
قتیبہ بن سعید، عمرو ناقد، اسحاق بن ابراہیم، عمرو، قتیبہ اسحاق ، سفیان، ابن منکدر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب میں نے شادی کی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا کیا تو نے قالین بنائے ہیں؟میں نے عرض کیا ہمارے ہاں قالین کہاں؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اب عنقریب ہوں گے۔
Jabir reported: When I was married, Allah's Messenger (may peace be upon him) asked me if I had got the carpet. I said: How can we have carpets? (i. e. I am so poor that I cannot even think of carpets). whereupon he said: You shall soon possess them.