صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ لباس اور زینت کا بیان ۔ حدیث 943

دھاری دار یمنی کپڑے پہننے کی فضلیت کے بیان میں

راوی: ہداب بن خالد ہمام قتادہ , انس بن مالک , قتادہ

حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ قَالَ قُلْنَا لِأَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَيُّ اللِّبَاسِ کَانَ أَحَبَّ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ أَعْجَبَ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْحِبَرَةُ

ہداب بن خالد ہمام قتادہ، انس بن مالک، حضرت قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کون سا لباس زیادہ محبوب تھا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کون سا لباس زیادہ پسندیدہ تھا؟ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا دھاری دار یمنی چادر۔

Qatada said: We asked Anas b. Malik which garment did Allah's Messenger may peace be upon him) love or like (to wear). He said: The mantle of Yemen.

یہ حدیث شیئر کریں