صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ لباس اور زینت کا بیان ۔ حدیث 938

مرد کو عصفر سے رنگے ہوئے کپڑوں کے پہننے کی ممانعت کے بیان میں

راوی: زہیر بن حرب , یزید بن ہارون , ہشام ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , علی بن مبارک یحیی بن ابی کثیر , خالد بن معدان یحیی بن ابی کثیر

و حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْمُبَارَکِ کِلَاهُمَا عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَا عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ

زہیر بن حرب، یزید بن ہارون، ہشام ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، علی بن مبارک یحیی بن ابی کثیر، خالد بن معدان حضرت یحیی بن ابی کثیر سے اسی سند کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے۔

This hadith has been reported on the authority of Yahya b. Abu Kathir with the same chain of trarnmitteis.

یہ حدیث شیئر کریں