صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ لباس اور زینت کا بیان ۔ حدیث 924

مردوں کے لئے ریشم وغیرہ پہننے کی حرمت کے بیان میں

راوی: عبیداللہ بن معاذ , محمد بن بشار , محمد بن جعفر , شعبہ , ابوعون

و حَدَّثَنَاه عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي عَوْنٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ فِي حَدِيثِ مُعَاذٍ فَأَمَرَنِي فَأَطَرْتُهَا بَيْنَ نِسَائِي وَفِي حَدِيثِ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ فَأَطَرْتُهَا بَيْنَ نِسَائِي وَلَمْ يَذْکُرْ فَأَمَرَنِي

عبیداللہ بن معاذ، محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، ابوعون، معاذ، حضرت ابوعون سے اس سند کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے اور معاذ کی روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حکم فرمایا تو میں نے اسے اپنی عورتوں میں تقسیم کردیا اور محمد بن جعفر کی روایت میں ہے کہ میں نے اسے اپنی عورتوں میں تقسیم کردیا اور اس میں فَأَمَرَنِي یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حکم فرمایا کا ذکر نہیں ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Mubammad b. Ja'far but with a slight variation of wording.

یہ حدیث شیئر کریں