صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ لباس اور زینت کا بیان ۔ حدیث 921

مردوں کے لئے ریشم وغیرہ پہننے کی حرمت کے بیان میں

راوی: محمد بن عبداللہ رزی , عبدالوہاب بن عطاء , سعید , قتادہ

و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الرُّزِّيُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَائٍ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ

محمد بن عبداللہ رزی، عبدالوہاب بن عطاء، سعید، حضرت قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند کے ساتھ مذکورہ حدیث مبارکہ کی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Qatada with the same chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں