مردوں کے لئے ریشم وغیرہ پہننے کی حرمت کے بیان میں
راوی: ابوغسان مسمعی , محمد بن مثنی , معاذ , ابن ہشام , ابوقتادہ , قتادہ
و حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ الْمِسْمَعِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَا حَدَّثَنَا مُعَاذٌ وَهُوَ ابْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ وَلَمْ يَذْکُرْ قَوْلَ أَبِي عُثْمَانَ
ابوغسان مسمعی، محمد بن مثنی، معاذ، ابن ہشام، ابوقتادہ، حضرت قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی سند کے ساتھ مذکورہ حدیث کی طرح روایت نقل کی گئی ہے لیکن اس میں حضرت ابوعثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے قول کا ذکر نہیں ہے۔
This hadith has been reported on the authority of Qatada but there is no mention of the words of Abu Uthman.