مردوں کے لئے ریشم وغیرہ پہننے کی حرمت کے بیان میں
راوی: زہیر بن حرب , جریر بن عبدالحمید , ابن نمیر , حفص بن غیاث , عاصم ,
حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ کِلَاهُمَا عَنْ عَاصِمٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْحَرِيرِ بِمِثْلِهِ
زہیر بن حرب، جریر بن عبدالحمید، ابن نمیر، حفص بن غیاث، عاصم، حضرت عاصم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند کے ساتھ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ریشم کے بارے میں مذکورہ حدیث کی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔
This hadith has been transmitted on the authority of 'Asim.