مردوں اور عورتوں کے لئے سونے اور چاندی کے برتنوں کے استعمال کی حرمت اور مرد کے لئے سونے کی انگوٹھی اور ریشم کی حرمت اور عورتوں کے لئے سونے کی انگوٹھی اور ریشم پہننے کے جواز میں
راوی: اسحاق بن ابراہیم , یحیی بن آدم , عمرو بن محمد , سفیان , اشعث بن ابی شعثاء ,
و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ وَعَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَائِ بِإِسْنَادِهِمْ وَقَالَ وَإِفْشَائِ السَّلَامِ وَخَاتَمِ الذَّهَبِ مِنْ غَيْرِ شَکٍّ
اسحاق بن ابراہیم، یحیی بن آدم، عمرو بن محمد، سفیان، حضرت اشعث بن شعثاء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے انہی سندوں کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے اور اس میں سلام کے پھیلانے اور چاندی کی انگوٹھی کے الفاظ بغیر شک کے ذکر کئے گئے ہیں۔
This hadith has been narrated on the authority of Ash'ath b. Sulaim with the same chain of transmitters but the words (pertaining to) Ifsha as-Salam and the (use) of silver ring have been reported without doubt.