کسی کھانے میں عیب نہ نکالنے کے بیان میں
راوی: یحیی بن یحیی , زہیر بن حرب , اسحاق بن ابراہیم , زہیر , جریر , اعمش , ابوحازم , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا و قَالَ الْآخَرَانِ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ مَا عَابَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامًا قَطُّ کَانَ إِذَا اشْتَهَی شَيْئًا أَکَلَهُ وَإِنْ کَرِهَهُ تَرَکَهُ
یحیی بن یحیی، زہیر بن حرب، اسحاق بن ابراہیم، زہیر، جریر، اعمش، ابوحازم ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی بھی کسی کھانے میں عیب نہیں نکالا جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طبعیت چاہتی تو اسے کھا لیتے اور اگر اسے ناپسند کرتے تو چھوڑ دیتے۔
Abu Huraira reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) never found fault with food (served to him). If he liked anything, he ate it and if he did not like it he left it.