کھانا کھانے کے بعد انگلیاں اور برتن چانٹے کے استحباب کے بیان میں
راوی: ہارون بن عبداللہ , حجاج بن محمد , عبد بن حمید , ابوعاصم , ابن جریج , زہیر بن حرب , روح بن عبادہ , ابن جریج , عطاء , ابن عباس
حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنِي أَبُو عَاصِمٍ جَمِيعًا عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ ح و حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ سَمِعْتُ عَطَائً يَقُولُ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَکَلَ أَحَدُکُمْ مِنْ الطَّعَامِ فَلَا يَمْسَحْ يَدَهُ حَتَّی يَلْعَقَهَا أَوْ يُلْعِقَهَا
ہارون بن عبد اللہ، حجاج بن محمد، عبد بن حمید، ابوعاصم، ابن جریج، زہیر بن حرب، روح بن عبادہ، ابن جریج، عطاء، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی آدمی کھانا کھائے تو اپنا ہاتھ صاف نہ کرے جب تک کہ اسے چاٹ یا چٹا نہ دے۔
Ibn 'Abbas reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: When any one of you eats food he should not wipe his hand until he has licked it or got it licked by (someone else).