پانی برتن میں سانس لینے کی کراہت اور برتن سے باہر تین مرتبہ سانس لے کر پانی پینے کے استحباب کے بیان میں
راوی: ابن ابی عمر ثقفی , ایوب بن یحیی بن ابی کثیر , عبداللہ بن ابی قتادہ
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يُتَنَفَّسَ فِي الْإِنَائِ
ابن ابی عمر ثقفی، ایوب بن یحیی بن ابی کثیر، عبداللہ بن ابوقتادہ، حضرت عبداللہ بن ابی قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے برتن میں سانس لینے سے منع فرمایا ہے۔
Abu Qatada reported on the authority of his father that Allah's Apostle (may peace be upon him) forbade breathing in a vessel.