زمزم کھڑے ہو کر پینے کے بیان میں
راوی: محمد بن بشار , محمد بن جعفر , محمد بن مثنی , وہب بن جریر , شعبہ
حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ کِلَاهُمَا عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِي حَدِيثِهِمَا فَأَتَيْتُهُ بِدَلْوٍ
محمد بن بشار، محمد بن جعفر، محمد بن مثنی، وہب بن جریر، حضرت شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ان سندوں کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے اور ان دونوں روایتوں میں ہے کہ میں ڈول لے کر آیا۔
This hadith is reported on the authority of Shu'ba with the same chain of transmitters but with a slight variation of wording.