کھڑے ہو کر پانی پینے کی کراہت ہے بیان میں
راوی: زہیر بن حرب , محمد بن مثنی , ابن بشار , زہری , ابن مثنی , یحیی بن سعید , شعبہ , قتادہ , ابوعیسی سواری , ابوسعید خدری
و حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ وَاللَّفْظُ لِزُهَيْرٍ وَابْنِ الْمُثَنَّی قَالُوا حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَبِي عِيسَی الْأُسْوَارِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الشُّرْبِ قَائِمًا
زہیر بن حرب، محمد بن مثنی، ابن بشار، زہری، ابن مثنی، یحیی بن سعید، شعبہ، قتادہ،امام ابوعیسٰی سواری، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے کھڑے ہو کر(پانی وغیرہ) پینے سے منع فرمایا ہے۔
Abu Sa'id Khudri reported this hadith through another chain of transmitters but with a slight, variation of wording.