صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ پینے کی چیزوں کا بیان ۔ حدیث 780

کھڑے ہو کر پانی پینے کی کراہت ہے بیان میں

راوی: ہداب بن خلاد , ہمام , قتادہ , ابی عیسیٰ سواری , ابوسعید عنہ خدری

حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَبِي عِيسَی الْأُسْوَارِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَجَرَ عَنْ الشُّرْبِ قَائِمًا

ہداب بن خلاد، ہمام، قتادہ، ابی عیسیٰ سواری، حضرت ابوسعید عنہ خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر(پانی وغیرہ) پینے سے سختی سے ڈانٹا ہے۔

Abu Sa'id Khudri reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) warned against drinking while standing.

یہ حدیث شیئر کریں