کھڑے ہو کر پانی پینے کی کراہت ہے بیان میں
راوی: ہداب بن خالد , ہمام , قتادہ , انس , انس
حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَجَرَ عَنْ الشُّرْبِ قَائِمًا
ہداب بن خالد، ہمام، قتادہ، انس، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر (پانی یا اور کوئی مشروب وغیرہ) پینے سے سختی سے ڈانٹا۔
Anas reported Allah's Apostle (may peace be upon him) disapproved the drinking of water while standing.