کھانے پینے کے آداب اور ان کے احکام کے بیان میں
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابن ابی عمر , سفیان , ابوبکر , سفیان بن عیینہ , ولید بن کثیر , وہب بن کیسان
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ جَمِيعًا عَنْ سُفْيَانَ قَالَ أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ کَثِيرٍ عَنْ وَهْبِ بْنِ کَيْسَانَ سَمِعَهُ مِنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ کُنْتُ فِي حَجْرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَکَانَتْ يَدِي تَطِيشُ فِي الصَّحْفَةِ فَقَالَ لِي يَا غُلَامُ سَمِّ اللَّهَ وَکُلْ بِيَمِينِکَ وَکُلْ مِمَّا يَلِيکَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابن ابی عمر، سفیان، ابوبکر، سفیان بن عیینہ، ولید بن کثیر، وہب بن کیسان، عمر بن ابوسلمہ، حضرت وہب بن کیسان سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زیر تربیت تھا اور میرا ہاتھ پیالے میں سب طرف گھوم رہا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا اے لڑکے! اللہ کا نام لے اور اپنے دائیں ہاتھ سے کھا اور اپنے سامنے سے کھا۔
'Umar b. Abu Salama reported: I was under the care of Allah's Messenger (may peace be upon him), and as my hand used to roam about in the dish he said to me: Boy, mention the name of Allah, and eat with your right hand and eat from what is near to you.