کھانے پینے کے آداب اور ان کے احکام کے بیان میں
راوی: اسحاق بن منصور , روح بن عبادہ , ابن جریج , ابوزبیر , جابر بن عبداللہ
حَدَّثَنِيهِ إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ إِنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ بِمِثْلِ حَدِيثِ أَبِي عَاصِمٍ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ وَإِنْ لَمْ يَذْکُرْ اسْمَ اللَّهِ عِنْدَ طَعَامِهِ وَإِنْ لَمْ يَذْکُرْ اسْمَ اللَّهِ عِنْدَ دُخُولِهِ
اسحاق بن منصور، روح بن عبادہ، ابن جریج، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ابوعاصم کی روایت کی طرح آپ فرماتے ہیں کہ اور اس حدیث میں ہے کہ اگر وہ کھانا کھاتے وقت اللہ کا نام نہیں لیتا اور اپنے گھر میں داخل ہوتے وقت اللہ کا نام نہیں لیتا۔
This hadith has been narrated on the authority of Jabir b. Abdullah through the same chain of transmitters but with a slight variation of wording.