صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ پینے کی چیزوں کا بیان ۔ حدیث 764

کھانے پینے کے آداب اور ان کے احکام کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن نافع , عبدالرحمن , سفیان , اعمش , اعمش

و حَدَّثَنِيهِ أَبُو بَکْرِ بْنُ نَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَدَّمَ مَجِيئَ الْجَارِيَةِ قَبْلَ مَجِيئِ الْأَعْرَابِيِّ

ابوبکر بن نافع، عبدالرحمن، سفیان، اعمش، حضرت اعمش رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے اور اس حدیث میں لڑکی کے آنے کو دیہاتی آدمی کے آنے سے پہلے ذکر کیا گیا ہے۔

This hadith is reported on the authority of A'mash with the same chain of transmitters but with a slight variation of wording.

یہ حدیث شیئر کریں