کھانے پینے کے آداب اور ان کے احکام کے بیان میں
راوی: اسحاق بن ابراہیم حنظلی , عیسیٰ بن یونس , اعمش , خیثمہ بن عبدالرحمن , ابی حذیفہ ارحبی , حذیفہ بن یمان
حَدَّثَنَاه إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ أَخْبَرَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ خَيْثَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي حُذَيْفَةَ الْأَرْحَبِيِّ عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ قَالَ کُنَّا إِذَا دُعِينَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی طَعَامٍ فَذَکَرَ بِمَعْنَی حَدِيثِ أَبِي مُعَاوِيَةَ وَقَالَ کَأَنَّمَا يُطْرَدُ وَفِي الْجَارِيَةِ کَأَنَّمَا تُطْرَدُ وَقَدَّمَ مَجِيئَ الْأَعْرَابِيِّ فِي حَدِيثِهِ قَبْلَ مَجِيئِ الْجَارِيَةِ وَزَادَ فِي آخِرِ الْحَدِيثِ ثُمَّ ذَکَرَ اسْمَ اللَّهِ وَأَکَلَ
اسحاق بن ابراہیم حنظلی، عیسیٰ بن یونس، اعمش، خیثمہ بن عبدالرحمن، ابی حذیفہ ارحبی، حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ جب ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی کھانے کی دعوت میں جاتے تھے پھر آگے حدیث ابومعاویہ کی حدیث کی طرح ذکر کی اور اس حدیث میں لڑکی کے آنے سے پہلے دیہاتی آدمی کے آنے کا ذکر ہے اور حدیث کے آخر میں یہ زائد ہے کہ پھر اللہ کا نام لیا اور کھایا۔
Hudhaifa b. al-Yaman reported: When we were invited to a dinner with Allah's Messenger (may peace be upon him); the rest of hadith is the same but there is a slight variation of wording (and the variation is) that in that hadith the desert Arab precedes the arrival of that girl, and at the conclusion there is an addition (to this effect): "He (the Holy Prophet) then mentioned the name of Allah and ate."