سوتے وقت برتنوں کو ڈھانکنے مشکیزوں کے منہ باندھنے دروازوں کو بند کرنے چراغ بجھانے بچوں اور جانوروں کو مغرب کے بعد باہر نہ نکالنے کے استحباب کے بیان میں
راوی: احمد بن عثمان نوفلی , ابوعاصم , ابن جریج , عطاء , عمرو بن دینار , ابن جریج
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ النَّوْفَلِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ بِهَذَا الْحَدِيثِ عَنْ عَطَائٍ وَعَمْرِو بْنِ دِينَارٍ کَرِوَايَةِ رَوْحٍ
احمد بن عثمان نوفلی، ابوعاصم، ابن جریج، عطاء، عمرو بن دینار ، حضرت ابن جریج رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس حدیث مبارکہ کو عطا اور عمرو بن دینار سے روح کی روایت کی طرح نقل کیا ہے۔
This hadith has been transmitted on the authority of Ibn Juraij.