صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ پینے کی چیزوں کا بیان ۔ حدیث 751

سوتے وقت برتنوں کو ڈھانکنے مشکیزوں کے منہ باندھنے دروازوں کو بند کرنے چراغ بجھانے بچوں اور جانوروں کو مغرب کے بعد باہر نہ نکالنے کے استحباب کے بیان میں

راوی: احمد بن یونس , زہیر , ابوزبیر , جابر بن عبداللہ ,

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَغْلِقُوا الْبَابَ فَذَکَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِ اللَّيْثِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ وَخَمِّرُوا الْآنِيَةَ وَقَالَ تُضْرِمُ عَلَی أَهْلِ الْبَيْتِ ثِيَابَهُمْ

احمد بن یونس، زہیر، ابوزبیر، جابر بن عبد اللہ، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم اپنے دروازہ کو بند کرو اور پھر لیث کی حدیث نقل کی سوائے اس کے کہ اس میں خَمِّرُوا الْآنِيَةَ کا ذکر ہے اور راوی نے یہ بھی کہا ہے کہ اس میں یہ ہے کہ چوہا گھر والوں کے کپڑوں کو جلا دیتا ہے۔

Jabir reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Shut the doors; the rest of the hadith is the same but with a slight variation of wording: Cover the utensils, and further said: It (the mouse) may set fire to the clothes of the residents of the house.

یہ حدیث شیئر کریں