صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ پینے کی چیزوں کا بیان ۔ حدیث 727

شراب پینے کے سزا کے بیان میں جبکہ وہ شراب پینے سے توبہ نہ کرے ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبداللہ بن نمیر , ابی عبیداللہ , نافع , ابن عمر

و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فِي الدُّنْيَا لَمْ يَشْرَبْهَا فِي الْآخِرَةِ إِلَّا أَنْ يَتُوبَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن نمیر، ابی عبیداللہ، نافع، ابن عمر، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس آدمی نے دنیا میں شراب پی تو وہ آخرت میں(شراب طہور) نہیں پی سکے گا سوائے اس کے کہ وہ توبہ کر لے۔

Ibn 'Umar reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: He who drank wine in this world will not be provided with pure drink in the Hereafter, except in case he repents.

یہ حدیث شیئر کریں