شراب پینے کے سزا کے بیان میں جبکہ وہ شراب پینے سے توبہ نہ کرے ۔
راوی: یحیی بن یحیی , مالک , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فِي الدُّنْيَا حُرِمَهَا فِي الْآخِرَةِ
یحیی بن یحیی، مالک، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس آدمی نے دنیا میں شراب پی وہ آخرت میں(شراب طہور سے) محروم کردیا جائے گا۔
Ibn 'Umar reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: He who drank (wine) in this world would be deprived of it in the Hereafter.