صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ پینے کی چیزوں کا بیان ۔ حدیث 723

اس بات کے بیان میں کہ ہر نشہ والی چیز خمر ہے اور ہر ایک خمر حرام ہے ۔

راوی: صالح بن مسمار سلیمی , معن , عبدالعزیز بن مطلب , موسیٰ بن عقبہ

و حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ مِسْمَارٍ السُّلَمِيُّ حَدَّثَنَا مَعْنٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُطَّلِبِ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ

صالح بن مسمار سلیمی، معن، عبدالعزیز بن مطلب، موسیٰ بن عقبہ، حضرت موسیٰ بن عقبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند کے ساتھ گزشتہ حدیث کی طرح یہ حدیث مبارکہ منقول ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Musa b. Uqba with the same chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں