صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 70

مقتول کو سلب کرنے پر قاتل کے استحقاق کے بیان میں

راوی: قتیبہ بن سعید , لیث , یحیی , عمر بن کثیر بن افلح , ابومحمد ابوقتادہ

و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ کَثِيرٍ عَنْ أَبِي مُحَمَّدٍ مَوْلَی أَبِي قَتَادَةَ أَنَّ أَبَا قَتَادَةَ قَالَ وَسَاقَ الْحَدِيثَ

قتیبہ بن سعید، لیث، یحیی، عمر بن کثیر بن افلح، حضرت ابومحمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مولیٰ سے روایت ہے کہ حضرت ابوقتادہ نے فرمایا اور گزشتہ حدیث کی طرح حدیث بیان کی۔

Abu Muhammad, the freed slave of Abu Qatada reported on the authority of Abu Qatda and narrated the hadith.

یہ حدیث شیئر کریں