صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ پینے کی چیزوں کا بیان ۔ حدیث 687

روغن قیر ملے ہوئے برتن تونبے سبز گھڑے اور لکڑی کے برتن میں نبیذ بنانے کی ممانعت اور اس حکم کے منسوخ ہونے کے بیان میں

راوی: محمد بن مثنی , معاذ بن ہشام , قتادہ

و حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يُنْتَبَذَ فَذَکَرَ مِثْلَهُ

محمد بن مثنی، معاذ بن ہشام، قتادہ، حضرت قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس سند کے ساتھ روایت کیا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے پھر مذکورہ حدیث کی طرح ذکر کیا۔

This hadith has been reported on the authority of Qatada with the same chain of transmitters that Allah's Apostle (may peace be upon him) forbade (the preparation of) Nabidh, the rest of the hadith is the same.

یہ حدیث شیئر کریں