روغن قیر ملے ہوئے برتن تونبے سبز گھڑے اور لکڑی کے برتن میں نبیذ بنانے کی ممانعت اور اس حکم کے منسوخ ہونے کے بیان میں
راوی: اسحاق بن ابراہیم , عبدالوہاب ثقفی , اسحاق بن سوید
و حَدَّثَنَاه إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ سُوَيْدٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ إِلَّا أَنَّهُ جَعَلَ مَکَانَ الْمُزَفَّتِ الْمُقَيَّرَ
اسحاق بن ابراہیم، عبدالوہاب ثقفی، حضرت اسحاق بن سوید رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس سند کے ساتھ روایت نقل کرتے ہیں اس میں سوائے الْمُزَفَّتِ کے الْمُقَيَّرَ کا لفظ کہا ہے۔
This hadith has been narrated on the authority of Ishaq b. Suwaid, with a slight variation of wording.