صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ پینے کی چیزوں کا بیان ۔ حدیث 659

کجھور اور کشمش کو ملا کر نبیذ بنانے کی کراہت کے بیان میں

راوی: محمد بن مثنی , عثمان بن عمر , علی ابن مبارک , یحیی , ابوسلمہ , ابوقتادہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ أَخْبَرَنَا عَلِيٌّ وَهُوَ ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ يَحْيَی عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أِبِي قَتَادَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَنْتَبِذُوا الزَّهْوَ وَالرُّطَبَ جَمِيعًا وَلَا تَنْتَبِذُوا الرُّطَبَ وَالزَّبِيبَ جَمِيعًا وَلَکِنْ انْتَبِذُوا کُلَّ وَاحِدٍ عَلَی حِدَتِهِ وَزَعَمَ يَحْيَی أَنَّهُ لَقِيَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي قَتَادَةَ فَحَدَّثَهُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ هَذَا

محمد بن مثنی، عثمان بن عمر، علی ابن مبارک، یحیی، ابوسلمہ، حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ کھجوروں کو ملا کر نہ بھگوؤ اور نہ ہی پکی کھجوروں اور کشمش کو ملا کر بھگوؤ بلکہ تم ہر ایک کو علیحدہ علیحدہ بھگوؤ اور یحیی کا گمان ہے کہ وہ حضرت عبداللہ بن ابی قتادہ سے ملے تو انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے اسی طرح بیان کیا۔

Abu Qatada reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Do not prepare Nabidh by mixing nearly ripe and fresh dates and do not prepare Nabidh by mixing together fresh dates and grapes, but prepare Nabidh out of each (one of them) separately. Yahya stated that he had met 'Abdullah b. Abu Qatada and he narrated it on the authority of his father that Allah's Apostle (may peace be upon him) said this.

یہ حدیث شیئر کریں