کجھور اور کشمش کو ملا کر نبیذ بنانے کی کراہت کے بیان میں
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , محمد بن بشر عبدی , حجاج بن ابی عثمان , یحیی بن ابی کثیر ,
و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ الْعَبْدِيُّ عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن بشر عبدی، حجاج بن ابی عثمان، یحیی بن ابی کثیر، حضرت یحیی بن ابی کثیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند کے ساتھ اسی حدیث کی طرح حدیث نقل کی گئی ہے۔
This hadith has been narrated on the authority of Yahya b. Abu Kathir with the same chain of transmitters.