صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ پینے کی چیزوں کا بیان ۔ حدیث 654

کجھور اور کشمش کو ملا کر نبیذ بنانے کی کراہت کے بیان میں

راوی: نصر بن علی جہضمی , بشر ابن مفضل , ابومسلمہ , ابومسلمہ

و حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا بِشْرٌ يَعْنِي ابْنَ مُفَضَّلٍ عَنْ أَبِي مَسْلَمَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَُ

نصر بن علی جہضمی، بشر ابن مفضل، ابومسلمہ، حضرت ابومسلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس سند کے ساتھ اس حدیث کی طرح روایت نقل کرتے ہیں

This hadith is narrated on the authority of Abi Maslama with the same chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں