کجھور اور کشمش کو ملا کر نبیذ بنانے کی کراہت کے بیان میں
راوی: شیبان بن فروخ , جریر بن حازم , عطاء بن ابی رباح , جابر بن عبداللہ انصاری
حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ سَمِعْتُ عَطَائَ بْنَ أَبِي رَبَاحٍ حَدَّثَنَا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يُخْلَطَ الزَّبِيبُ وَالتَّمْرُ وَالْبُسْرُ وَالتَّمْرُ
شیبان بن فروخ، جریر بن حازم، عطاء بن ابی رباح، حضرت جابر بن عبداللہ انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا کہ کشمش اور کھجور کو یا گچی گچی اور پکی کھجوروں کو ملا کر (پانی میں بھگویا جائے)۔
Messenger (may peace upon him) prohibited the mixing of grapes and fresh dates, and dry dates and Jabir b. 'Abdullah al-Ansari reported that Allah's fresh dates.