اس بات کے بیان میں کہ کھجور اور انگور سے جو شراب بنائی جاتی ہے اسے بھی خمر کہا جاتا ہے ۔
راوی: زہیر بن حرب , اسماعیل بن ابراہیم , حجاج بن ابی عثمان , یحیی بن ابی کثیر , ابوکثیر , ابوہریرہ
حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ أَبِي عُثْمَانَ حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ أَبِي کَثِيرٍ أَنَّ أَبَا کَثِيرٍ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْخَمْرُ مِنْ هَاتَيْنِ الشَّجَرَتَيْنِ النَّخْلَةِ وَالْعِنَبَةِ
زہیر بن حرب، اسماعیل بن ابراہیم، حجاج بن ابی عثمان، یحیی بن ابی کثیر، ابوکثیر، ابوہریرہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا شراب ان دو درختوں یعنی کھجور اور انگور سے بنائی جاتی ہے۔
Abu Huraira reported Allah's Messenger (may peace be upon him) having said: Wine is prepared from the (fruit) of these two trees-date-palm and vine.