ابتدائے اسلام میں تین دن کے بعد قربانیوں کا گوشت کھانے کی ممانعت اور پھر اس حکم کے منسوخ ہونے اور پھر جب تک چاہئے قربانی کا گوشت کھاتے رہنے کے جواز کے بیان میں
راوی: عبداللہ بن عبدالرحمن دارمی , محمد بن مبارک یحیی بن حمزہ
و حَدَّثَنِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُبَارَکِ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَمْزَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَقُلْ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ
عبداللہ بن عبدالرحمن دارمی، محمد بن مبارک حضرت یحیی بن حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس سند کے ساتھ بیان کرتے ہیں اور اس روایت میں حجة الوداع کا ذکر نہیں ہے۔
This hadith has been narrated on the authority of Yabya b. Hamza with the same chain of transmitters, but he did not say: On the occasion of Hajjat-al-Wada'.