صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ شکار کا بیان ۔ حدیث 562

جانور کو باندھ کر مارنے کی ممانعت کے بیان میں

راوی: عبیداللہ بن معاذ , ابوشعبہ , عدی , سعید بن جبیر , ابن عباس

و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيٍّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَتَّخِذُوا شَيْئًا فِيهِ الرُّوحُ غَرَضًا

عبیداللہ بن معاذ، ابوشعبہ، عدی، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم کسی جاندار کو نشانہ نہ بناؤ۔

Ibn 'Abbas reported Allah's Messenger (may peace be upon him) having said this: Do not make anything having life as a target.

یہ حدیث شیئر کریں